ڈپٹی پولیس کمشنر کے مطابق ایل بی ایس مارگ علاقے سے شکایت موصول ہونے کی وجہ سے کارروائی کی جارہی ہے۔ محمد علی روڈ، آگری پاڑہ، ...
نئے وائس چانسلر نے پی ایچ ڈی داخلوں میں ریزرویشن پالیسی کومکمل تبدیل کردیا، اس سےاقلیتی طلبہ کے مقابلے میں غیر اقلیتی طلبہ کی ...
سی اے آئی آر نے بتایا کہ مذکورہ گروپس "مستحق طور پر رجسٹرڈ غیر منافع بخش تنظیمیں ہیں جو ہر دوسرے خیراتی ادارے کی طرح وفاقی فنڈنگ کیلئے درخواست دینے کا حق رکھتی ہیں۔ ...
۲۰۰۲ء میں ان کی تیسری فلم ’’دیوداس‘‘ نے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ اسے ۱۰؍ فلم فیئر ایوارڈ اور ۵؍ قومی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ اسے غیر ملکی ایوارڈ بھی ملے تھے۔ ٹائم میگزین نے صدی کی بہترین ۱۰؍ فلموں میں ...
وزارت خزانہ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ انسانی امداد کی ایجنسی نے ۲۰۲۳ء-۲۴ء میں مرکز کے ساتھ شراکت میں ہندوستان میں سات پروجیکٹوں کو نافذ کیا۔ تاہم، کوئی بھی منصوبہ’’ووٹر ٹرن آؤٹ‘‘کے متعلق نہیں ...
بورڈ امتحانات کو کم دباؤ والا بنایا جا رہا ہے مگر اسکول سے باہر مسابقت پہلے سے زیادہ ہو گئی ہے۔ داخلہ امتحانات، پیشہ ورانہ کورسیز اور سرکاری ملازمتوں کے امتحانات آج بھی ویسے ہی سخت اور چیلنجنگ ہیں۔ وا ...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے فلم ’’اوم شانتی اوم‘‘ میں دپیکا پڈوکون کے سین کو دہرا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ...
۱۳؍ اگست ۱۹۶۳ء کو تمل ناڈو کے ایک چھوٹے سے گاؤں مینم پٹی میں  پیدا ہونےوالی سری دیوی کا اصل نام سری یمّا ینگر تھا۔ ۴؍سال کی عمر میں تمل فلم میں  چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر انہوں نے اپنی فلمی سفرکا آغاز کیا ...
اپنے وجود کو محفوظ رکھنے کے لئے کشمکش جس جھونپڑی میں رہائش پذیر تھی اس نے جھونپڑی کو خود اپنے محنت کش ہاتھوں سے تشکیل دیا تھا۔ ...
معروف فلمساز ہنسل مہتا کی فلم ’’شاہد‘‘ کو ۱۰؍ سال مکمل ہوچکے ہیں جس کے موقع پر اس کی خصوصی اسکریننگ کی جائے گی۔ ہنسل مہتا اور فلم کے پروڈیوسر سنیل بوہرا مئی میں فلم کو ری ریلیز کرنے کا منصوبہ بنا رہے ...
اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو غطریس نے پیر کو مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا، وہائٹ ہاؤس نے ۶۰۲؍فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر کےاسرائیل کے فیصلے کی حم ...
آئین اور جمہوریت کیلئے خطرہ بتایا، جسٹس سُنندا بھنڈارے میموریل لیکچر میں عدلیہ سے ذمہ داری نبھانے کی اپیل کی۔ ممتاز ماہر قانون اور سینئر ایڈوکیٹ اندرا جے سنگھ۔ تصویر: آئی این این سپریم کورٹ کی سینئر و ...